Fake Hadith e Mahdi
لعنة الله كذابون وصناع حديث رسول الكريم كتاب المهدى38 The Promised Deliverer (Kitab Al-Mahdi) (1)Chapter:(1)باب Sunan Abi Dawud 4279 جابر بن سمرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا : ” یہ دین برابر قائم رہے گا یہاں تک کہ تم پر بارہ خلیفہ ہوں گے ، ان میں سے ہر ایک پر امت اتفاق کرے گی “ پھر میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے ایک ایسی بات سنی جسے میں سمجھ نہیں سکا میں نے اپنے والد سے پوچھا : آپ نے کیا فرمایا ؟ تو انہوں نے بتایا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے : ” یہ سارے خلفاء قریش میں سے ہوں گے “ ۔ جابر بن سمرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا : ” یہ دین برابر قائم رہے گا یہاں تک کہ تم پر بارہ خلیفہ ہوں گے ، ان میں سے ہر ایک پر امت اتفاق کرے گی “ پھر میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے ایک ایسی بات سنی جسے میں سمجھ نہیں سکا میں نے اپنے والد سے پوچھا : آپ نے کیا فرمایا ؟ تو انہوں نے بتایا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے : ” یہ سارے خلفاء قریش میں سے ہوں گے “ ۔ حَدَّثَنَا عَمْ...