Posts
حدیث ثقلین ایک جعلی اور من گھڑت بے بنیاد کہانی ہے .
- Get link
- X
- Other Apps
حدیث ثقلین ایک جعلی اور من گھڑت بے بنیاد کہانی ہے . ۔جسے رافضیوں نے پہلی صدی ہجری میں بنایا تھا اور رسول کریم کے صحابہ سے جوڑ دیا تھا رسول اللہ نے فرمایا: إِنِّي تَارِكٌ فِيكُمْ أَمْرَيْنِ إِنْ أَخَذْتُمْ بِهِمَا لَنْ تَضِلُّوا كِتَابَ اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ وَأَهْلَ بَيْتِى عِتْرَتِى أَيُّهَا النَّاسُ اسْمَعُوا وَقَدْ بَلَّغْتُ إِنَّكُمْ سَتَرِدُونَ عَلَيَّ الْحَوْضَ فَأَسْأَلُكُمْ عَمَّا فَعَلْتُمْ فِى الثَّقَلَيْنِ وَالثَّقَلَانِ كِتَابُ اللَّهِ جَلَّ ذِكْرُهُ وَأَهْلُ بَيْتِى فَلَا تَسْبِقُوهُمْ فَتَهْلِكُوا وَلَا تُعَلِّمُوهُمْ فَإِنَّهُمْ أَعْلَمُ مِنْكُمْ۔ ترجمہ: بے شک میں دو امانتیں تمہارے درمیان میں چھوڑے جارہا ہوں، اگر انہیں قبول کرو تو ہرگز گمراہ نہ ہوگے۔ 1۔ خدائے عز و جل کی کتاب (قرآن) اور 2۔ میرے اہل بیت اور میری عترت، اے لوگو! سنو! میں تمہیں یہ حقیقت پہنچا چکا کہ تمہیں میرے پاس حوض کے کنارے لوٹا دیا جائے گا اور میں ان دو بھاری اور گران بہا امانتوں کے ساتھ تمہارے برتاؤ کے بارے میں تم سے بازخواست کروں گا اور یہ دو بھاری امانتیں کتاب خدا اور میرے اہل بیت ہیں۔ پس ان سے آگے ب
Hadith e Thaqalayn , حدیث ثقلین
- Get link
- X
- Other Apps
The fake and Fabricated Hadith e Thaqalayn .. حدیث ثقلین: by:Abu Hayyan Aadil Sai'd The main corruption of fabricated hadith is its false justification against the Prophet Muhammad (pbuh). The falsification of hadith caused a negative effect on many aspects such as faith, religious law and acts of worship. The book عبقات الأنوار في إمامة الأئمة الأطهار by A Ghalli Shia Hamid Husain Al Hindi al Moswi has fake and fabricated Hadiths of حدیث من کنت مولاه فهذا علی مولاه , علی أنت منی بمنزلة هارون من موسی إلا أنه لا نبی بعدی , إن علیا منی و أنا منه، و هو ولی کلّ مؤمن بعدی , حدیث "... اللهم ائتنی بأحبّ خلقک إلیک یأکل معی من هذا الطیر , حدیث أنا مدینة العلم و علی بابها , حدیث تشبیہ من أراد أن ینظر إلی آدم و نوح... فینظر إلی علی , حدیث نور کنت أنا و علی نورا بین یدی اللّه قبل أن یخلق الله آدم , حدیث ثقلین , حدیث سفینہ , والحديث قرطاس وقلم,حديث لوح فاطمة، حديث مهدي , etc narrated by Ghali shia narrators like عبد الرزاق بن همام وابن جريج وشعبة بن الحجاج وابن شهاب زهري وعط